2019-10-17 18:03:12
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انتظامیہ کے اعلان کے مطابق موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ تقریباً ڈھائی ماہ سے کمیونیکیشن بلیک آؤٹ میں زندگی گزارنے والے کشمیریوں کے لئے اس کا کیا مطلب ہے؟ بتا رہے ہیں،یوسف جمیل اور زبیر ڈار اس وڈیو رپورٹ میں۔