2019-10-10 03:57:32
00:04:21
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پنجاب کا ضلع قصور 2015 میں ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہے۔ جہاں جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہو کر کئی برسوں تک بلیک میل ہونے والے چند افراد آپ بیتی سنا رہے ہیں لیکن وہ اپنی شناخت ظاہر نہیں کرنا چاہتے۔