DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

مواصلاتی نظام پر عائد پابندیاں فوری ہٹانے کا مطالبہ


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں نے وادی میں مواصلاتی نظام کی بندش کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ صحافیوں کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے کشمیر کی خبریں باہر جانے سے روکنے کے لیے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ میڈیا پر لگائی گئی پابندیاں فوری ختم کی جائیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/journalists-record-protest-in-kashmir-03oct2019/5109019.html