2019-10-02 19:02:47
Urdu
فیصل آباد میں ماحولیاتی ادارے نم زمین سے صنعتی اور گھریلو فضلہ صاف کرنے کے لیے اب خاص قسم کے پودوں کا استعمال کررہے ہیں۔ اس طریقے سے زرعی زمینوں کو درپیش پانی کی قلت پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پاکستان میں اس منصوبے کا پہلا تجربہ کیسا ثابت ہو رہا؟ دیکھیے چوکھیرہ سے ثمن خان کی اس ویڈیو میں۔