2019-10-02 16:44:03
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایچ آئی وی کا وائرس انسان کے مدافعتی نظام پر حاوی ہو جائے، تو اسے ایڈز کا مرض ہو جاتا ہے۔ اب ایسی ادویات موجود ہیں، جن کی مدد سے اس وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔ صبا شاہ خان ملاقات کروا رہی ہیں، ایک ایسے شخص سے جو اینٹی ریٹرو وائرل ادویات کی کامیابی کی مثال ہے۔ وڈیو دیکھئے۔