2019-09-24 15:00:43
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور شمالی علاقوں میں منگل کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت پانچ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث سب سے زیادہ میرپور متاثر ہوا جہاں انفرااسٹرکچر اور بجلی کی ترسیل کے نظام کو بری طرح نقصان پہنچا۔