2019-09-21 10:04:00
Urdu
متعلق شعور اجاگر originally published at مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں ماحولیاتی تبدیلیوں پاکستان دنیا دس ممالک مختلف طبقات تعلق رکھنے افراد شریک مارچ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی میں مارچ کا مقصد ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔ مارچ میں زندگی کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/climate-change-walk-held-in-karachi-21sep2019/5093032.html