2019-09-17 19:50:30
00:02:02
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
مال مویشیوں کی نسبت کیڑے مکوڑوں کو پالنا زیادہ ماحول دوست ہے۔ ان کے لیے زمین اور پانی کم درکار ہوتا ہے اور گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج بھی نسبتاً کم ہوتا ہے۔ لیکن سوچیں اگر لنچ یا ڈنر میں آپ کی پلیٹ رینگنے والے کیڑوں سے بنی خوراک سے سجی ہو تو آپ کو کیسا لگے گا؟۔