2019-09-17 16:17:34
00:03:09
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ترقی کرتی ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں زندگی گزارنے کے انداز ہی بدل کر رکھ دیے ہیں۔ گزشتہ چند سالوں سے پاکستان میں فن تعمیر کے شعبے میں نئی ایجادات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ عمارت بنوانے اور اس کی تعمیر سے پہلے ہی اس میں گھومنے پھرنے کی سہولت کیسی لگتی ہے؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔