2019-09-13 20:13:29
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
گدھ ماحولیاتی لحاظ سے اہم ہیں کیونکہ وہ مردہ جانوروں کو کھاتے جس سے ماحول صاف رہتا ہے۔ 1990 کی دہائی کے اوائل کے بعد پاکستان میں سفید پشت والی گدھ کی آبادی میں 95 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔