Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں پانی کا سب سے زیادہ استعمال اور ضیاع زراعت کے شعبے میں ہوتا ہے۔ سولر ٹیوب ویلز کسان کے لیے سہولت لیکن زیر زمین پانی کی سطح کم کرنے کا ایک بڑا ذریعہ بن رہے ہیں۔ مگر محکمہ زراعت پنجاب پانی کا بے دریغ استعمال نہیں روک پا رہا۔ ثمن خان کی رپورٹ۔