Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
سنگ تراشی قدیم فن ہے جسے ٹیکسلا کے الیاس خان زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ وہ تین دہائیوں سے اس فن سے وابستہ ہیں۔ اُن کے بقول اب معاشرے میں اُن کے فن کی قدر نہیں رہی اور مجسموں کے خریدار بھی نہیں ہیں۔