2019-09-11 12:37:51
Urdu
فون 11 لانچ ایپل فون 11 متعارف کرادیا فون پرو فون سیریز اسمارٹ فون نئے فیچرز نیا ماڈل تین ماڈل تین کیمروں فون 11
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایپل نے آئی فون سیریز کا نیا ماڈل آئی فون 11 متعارف کرادیا ہے اور اس کے تین ماڈل ہیں۔ آئی فون 11، آئی فون پرو اور آئی فون پرو میکس۔ حیران کن طور پر آئی فون نے پہلی مرتبہ اپنے اسمارٹ فون میں تین کیمروں کا استعمال کیا ہے۔