Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اس سال پہلے افریقی غلاموں کی امریکہ آمد کے 400 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اگست 1619ء میں افریقہ سے غلاموں کو لے کر آنے والا ایک جہاز اس وقت کی برطانوی کالونی ورجینیا میں لنگر انداز ہوا تھا۔ یہ امریکہ میں غلاموں کی تجارت کے دور کا آغاز تھا جو لگ بھگ 200 برس جاری رہا تھا۔