2019-08-21 16:13:04
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
سری نگر میں پرائمری اسکولوں کو کھولنے کے بعد اب مڈل اسکول کھولنے کا سرکاری حکم آ چکا ہے لیکن والدین بچوں کو اسکول بھیجنے پر تیار نہیں ہیں۔ تفصیلات وی او اے کی رتل جوشی سے۔