2019-08-19 17:54:41
Urdu
بزرگ شہری پاکستان بعض بزرگ شہریوں قدرتی ماحول بہتر بنانے عام طور خاص سرگرمیاں وقت گھر ہزارہ کمیونٹی فارغ وقت ماحول بہتر
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں عام طور پر ملازمت سے ریٹائر ہونے کے بعد بزرگوں کے لیے کوئی خاص سرگرمیاں نہیں ہوتیں اور وہ اپنا زیادہ تر وقت گھر میں ہی گزارتے ہیں۔ مگر کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی کے بعض بزرگ شہریوں نے اس فارغ وقت کا ایک ایسا مصرف ڈھونڈا ہے جس سے شہر کا ماحول بہتر ہو رہا ہے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/balochistan-quetta-bakul-group-senior-citizens/5048167.html