2019-08-19 10:08:40
Urdu
تعلیمی ادارے تاحال راستے ک ھلنے تدریسی عمل شروع originally published at اسکول بسیں نظر 190 اسکول کھولے سری نگر بیشتر اسکولوں اسکولوں جموں
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے کہا تھا کہ 190 اسکول کھولے جائیں گے۔ لیکن بیشتر اسکولوں کو نوٹس نہیں ملا۔ سرینگر کی سڑکوں پر بھی اسکول بسیں نظر نہیں آ رہیں۔ نقل و حمل کے لیے راستے کُھلنے پر اسکولوں میں تدریسی عمل شروع ہو سکے گا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/srinagar-schools-situation/5047652.html