2019-08-17 21:40:44
00:02:38
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
موسم چاہے سرد ہو یا گرم ہر موسم کے اپنے مشروبات ہیں جو بچوں اور نوجوانوں میں مقبول ہیں جیسے سوڈاز، شربت اور کولڈ ڈرنکس۔ لیکن ایسے  مشروبات پر اب امریکہ میں صحت کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے ادارے پابندیاں لگانے کو کہہ رہے ہیں۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/sugar-drinks-america-health-healthcare-/5045405.html