Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پشاور کے ماسٹر تنویر کہتے ہیں کہ خواجہ سراؤں کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ باعزت روزگار کما کر معاشی طور پر مستحکم ہو سکیں۔ انہیں برا بھلا کہنے کی بجائے معاشرے کا حصہ بنانا سب کا فرض ہے۔