2019-08-08 19:22:13
00:01:36
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
غذائی قلت کے باعث بسا اوقات کھانے کےلالے پڑ جاتے ہیں اور دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ اس مشکل کو آسان بنانے کے لیے امریکی ریاست ورجینیا میں کام کرنے والی تنظیم جے کے موونگ ایک فارم چلا رہی ہے۔ جس کا مقصد نادار افراد کی بھوک کا سامان تیار کرنا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔