2019-08-06 17:01:21
00:01:45
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل اور اس کے گردونواح میں قائم ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں سے بہت سے پاکستانی بھی وابستہ ہیں۔ ان کمپنیوں سے منسلک کچھ پاکستانی ہر ماہ رضاکارانہ طور پر شہر کے بے گھر افراد کے لیے خوراک اکٹھی کر کے ان میں تقسیم کرتے ہیں۔ تفصیلات ندیم یعقوب سے۔