2019-08-01 17:56:00
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
زیادہ تر ذہنی امراض قابل علاج ہوتے ہیں۔ تاہم ایسے کچھ مریضوں کو ان کےگھر والے بحالی مراکز میں چھوڑ کر بھول جاتے ہیں۔ لاہور کے فاونٹین ہاؤس میں تقریبا 240 لوگ ایسے ہیں جو ٹھیک ہو جانے کے باوجود عرصہ دراز سے اپنے رشتہ داروں کی راہ تک رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔