2019-08-01 15:13:01
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
رپورٹس کے مطابق اسامہ بن لادن کے بیٹے اور القاعدہ کے اہم رہنما حمزہ بن لادن ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حمزہ بن لادن کو گزشتہ دو سال کے دوران کسی وقت ٹرمپ انتظامیہ کے ہی دور میں ہلاک کیا گیا تھا۔