2019-07-31 16:44:58
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
سندھ میں پیر کو مون سون کی پہلی بارش کی وجہ سے مختلف شہروں کے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے اور بالخصوص کراچی میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ بارشوں کے بعد کراچی کی سڑکوں اور نشیبی آبادیوں میں صورت حال کیسی ہے؟ جانتے ہیں محمد ثاقب سے۔