Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کی فوج کا ایک طیارہ راولپنڈی میں آبادی پر گرنے سے اب تک 18 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارے میں زمین پر گرنے سے قبل ہی آگ لگی ہوئی تھی۔