2019-07-18 18:48:29
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ میں حافظ سعید کی گرفتاری کو کیسے دیکھا جارہا ہے؟ ولسن سینٹر سے منسلک مائیکل کوگل مین سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ واشنگٹن کے کچھ عرصہ گزرنے کے بعد حافظ سعید کو شاید ایک بار پھر، چند ہفتوں یا مہینوں میں رہا کر دیا جائے گا۔