2019-07-18 16:12:28
Urdu
قانونی راستہ اپنانے رقوم دہشت گردوں دہشت گردوں حافظ سعید غیرملکی دباو مالی معاونت رہائی اعلان گرفتاری نتیجہ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کالعدم جماعت الدعوة نے حافظ سعید کی رہائی کے لیے قانونی راستہ اپنانے کا اعلان کیا ہے اور گرفتاری کو غیرملکی دباو کا نتیجہ کہا ہے۔ حافظ سعید کے خلاف اس ماہ کے آغاز میں دہشت گردوں کی مالی معاونت اور ٹرسٹ کی رقوم دہشت گردوں کو دیے جانے پر 23 مختلف مقدمات درج کیے گئے تھے۔