2019-07-16 19:37:25
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
آج چاند پر انسان کی پہلی لینڈنگ کے مشن کے 50 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اپالو پروگرام کے کم از کم 17 مشن خلا میں گئے جن میں سے 6 میں انسان چاند پر اترا۔ چاند پر انسان کی پہلی لینڈنگ کے 50 سال پورے ہونے کے موقع پر اپالو پروگرام سے منسلک رہنے والے کچھ خلا بازوں کے تاثرات۔