2019-07-16 18:52:35
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جب پیرس میں قائم نوٹر ڈیم کیتھیڈرل میں آگ لگی تو دنیا بھر میں افسوس کی لہر دوڑ گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر اس کی تعمیر نو کے لئے کروڑوں ڈالر چندہ جمع ہو گیا۔ ایسے حادثے سے بچنے کے لئے جرمنی کے تاریخی گرجا گھروں میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔