2019-07-15 17:34:05
00:02:47
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کے کئی پہاڑی اور دیہی علاقے آج بھی بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔ اب حکومت ایسے علاقوں کو روشن کرنے کے لئے شمسی توانائی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ شمالی ریاست ہماچل پردیش کا ایک گاوں جہاں سولر لائٹس کی مدد سے اب سورج ڈھلنے کے بعد بھی کاروبار زندگی جاری رہتا ہے۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔