2019-07-11 19:20:32
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
دہلی میں مشہور نظام الدین اولیا کے مزار پر روز ہزاروں لوگ آتے ہیں۔ لیکن مزار کے قریب واقع نظام الدین بستی پر کم ہی لوگوں کی نظر پڑتی ہے۔ کم آمدن والے اس علاقے میں 10سال پہلے ایک سروے ہوا جس سے پتہ چلا کہ 90 فیصد خواتین کے پاس کوئی مالی خود مختاری نہیں۔ رتول جوشی کی رپورٹ۔