2019-07-08 19:37:18
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کینسر کی مختلف اقسام کے علاج کے لئے اب صرف بیمار خلیوں کو نشانہ بنانے کی ٹیکنیک عام ہو چکی ہے۔ اس سے باقی جسم کی صحت پر کم اثر پڑتا ہے۔ علاج کا دورانیہ اور تکلیف کی شدت میں بھی پہلے سے کمی آ چکی ہے۔ کینسر کے خلاف لڑائی میں ڈی این اے کا استعمال ایک نئی پیش رفت ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔