2019-07-03 18:31:47
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
انسانی جسم میں مہلک بیماری کے آثار نمودار ہوتے ہی اسے پکڑ لیا جائے۔ اب یہ خواب نہیں رہا۔ امریکہ کی اسٹینفرڈ یونیورسٹی سے منسلک میڈیکل سینٹر کی ایک ٹیم جسم کے مدافعتی نظام کی مدد سے بیماریوں کو بہت ابتدائی مرحلے میں روکنے پر کام کر رہی ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔