2019-07-03 17:05:01
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بی ایل اے مسلح علیحدگی پسند گروہ ہے جو شہریوں اور سیکورٹی اداروں کو زیادہ تر بلوچستان سے ملحقہ علاقوں میں ٹارگٹ کرتا ہے۔ مزید امان اظہر سے۔