تقریبا 25 سالوں تک امریکہ پلاسٹک، کاغذ اور دیگر کچرا ری سائیکلنگ کے لئے چین بھیجتا تھا۔ مگر 2018 میں چین نے تمام غیر ملکی کچرے پر پابندی عائد کر دی۔ اس سے امریکہ کے لئے چیلنج پیدا ہو گیا کہ وہ اپنے کچرے کا کیا کرے۔ اس مشکل سے امریکی ری سائیکلنگ کمپنیاں کیسے نمٹ رہی ہیں؟ دیکھیں عزیز احمد کی رپورٹ۔