2019-06-25 19:03:07
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
عالمی امدادی ادارے روہنگیا بحران میں متاثرین کی مدد سے قاصر ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم’ ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ کا کہنا ہے کہ خصوصی طور پر بڑی عمروں کے پناہ گزینوں کی امداد کا کوئی نظام موجود نہیں۔ تفصیلات امان اظہر کی رپورٹ میں.