2019-06-25 18:56:10
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بچوں کو ہوم ورک میں مدد دینا، ان سے کھیلنا اور ان کی رہنمائی خاندان کے بزرگ اپنے ذمہ لے لیتے تھے۔ لیکن خاندانی نظام کے بکھرنے کے بعد امریکہ میں یہی کام دادا دادی نانا نانی کی بجائے فوسٹر گرینڈ پیرنٹس پروگرام میں بزرگ رضاکار کرتے ہیں۔ امان اظہر کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/foster-grand-perants-chiled-care-family-system/4973402.html