2019-06-25 15:41:56
00:03:11
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
چینی کمپنی کے ڈرون امریکی پولیس اور فائر محکموں کے زیر استعمال ہیں۔ لیکن حال ہی میں امریکی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ چین میں تیار کیے جانے والے یہ ڈرون حساس ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔