2019-06-21 16:12:54
00:02:17
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
خیبر پختونخوا حکومت نے دو ہزار تیرہ میں کسانوں اور کاشتکاروں کو فش فارمننگ کے لئے سرمایہ دینا شروع کیا تھا۔ پانچ برس بعد صوبے میں مچھلی کی پیدوار سالانہ تین ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے اور کاشتکار کھیتی باڑی کے بجائے مچھلیوں کی افزائش میں زیادہ دلچسپی لینے لگے ہیں۔ عمر فاروق رپورٹ
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/fishy-farming-kpk-government-300-ton-production-/4968493.html