2019-06-20 19:11:09
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ اب دنیا بھر کے پناہ گزینوں کو پناہ دینے والا سب سے بڑا ملک نہیں رہا۔ یہ اعزاز اب کینیڈا کے حصے میں جا چکا ہے۔ امریکہ میں پناہ لینے والوں کی تعداد کی منظوری صدر دیتے ہیں اور صدر ٹرمپ کے منصب سنبھالنے کے بعد نئے پناہ گزینوں کی تعداد میں مسلسل کمی آئی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/us-immigrants-quota-decreases-substantially/4966969.html