2019-06-20 16:15:30
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشن کا کہنا ہے کہ اپنا گھر بار چھوڑنے والے پناہ گزینوں کی بڑی تعداد اپنے ملک واپس جانے کی خواہشمند تو ضرور ہے لیکن دنیا کے کئی خطوں میں امن اور استحکام کی کمی کے باعث پناہ گزینوں کی تعداد گھٹنے کے بجائے بڑھ رہی ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/refugees-world-wide-situation-aman-azher-report/4966840.html