2019-06-20 09:42:00
Urdu
originally published at افغانستان واپس جا واپس افغانستان جا خوشیاں سمیٹ رشتہ دار بیوی بچوں چار سال افغانستان 37 سال پاکستان
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
افغان پناہ گزین عبدالخلیل 1982ء میں افغانستان سے پاکستان آئے تھے تو ان کی عمر صرف چار سال تھی۔ ان کے دوسرے بھائی اور رشتہ دار پہلے ہی افغانستان واپس جا چکے ہیں اور اب وہ بھی 37 سال بعد اپنے بیوی بچوں کے ساتھ واپس افغانستان جا رہے ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/refugee-family-to-return-to-afghanistan-after-37-years-in-pakistan-20jun2019/4966476.html