2019-06-20 07:56:13
Urdu
اسلام ا باد originally published at افغان مہاجرین اسلام آباد امن قائم واپس افغانستان ملک واپس ملک مکینوں ممکن
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اسلام آباد میں قائم افغان بستی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے ملک میں امن قائم نہیں ہو جاتا تو ان کے لیے واپس افغانستان جانا ممکن نہیں ہے۔ چالیس سال قبل سرد جنگ کے دوران لاکھوں افغان مہاجرین پاکستان آگئے تھے جن کی بڑی تعداد اسلام آباد میں مقیم ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/world-refugees-day/4966455.html