2019-06-10 16:41:43
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایران کے دورے پر آئے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائکو ماس نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ جاری رکھے گی لیکن کسی معجزے کی توقع نہ کی جائے جبکہ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ دو ہزار پندرہ میں کئے گئے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے ایران یورپی یونین سے تعاون کرے گا۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/German-foreign-minister-visit-Iran-support-nuclear-deal/4952928.html