2019-06-04 23:38:11
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
’الفرقان‘ نجی میوزیم سن 2007ء میں قائم کیا گیا۔ اس میں عربی سمیت انگریزی، فارسی، لاطینی، ملائیشین، ترکش، لبنانی، ہندی، فرینچ، ہسپانوی، سندھی، پشتو زبانوں میں ترجمہ شدہ قرآن مجید کے نسخے موجود ہیں۔ ان میں سے بیشتر مختلف ملکوں سے منگوائے گئے ہیں۔ رپورٹ دیکھئے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/quran-museum-sukkur/4945852.html