2019-06-04 18:59:29
Urdu
ویرانی موسمیاتی تبدیلی پیرس معاہدے سال گزر وعدے ناکافی سرگرمیاں ختم وردہ خلیل امریکہ کوئلے کانوں علیحدگی
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
موسمیاتی تبدیلی کے پیرس معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کو دو سال گزر چکے ہیں جس میں کسی اور ملک نے امریکہ کا ساتھ نہیں دیا۔ تباہ کن موسمی تبدیلیوں سے بچنے کیلئے پیرس معاہدے کے وعدے ناکافی رہے۔ لیکن امریکہ میں کوئلے کی کانوں کی سرگرمیاں ختم ہو کر رہ گئیں۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/climate-change-vardha-khalil-coalmine/4945526.html