2019-06-04 10:06:36
Urdu
originally published at یے اقوام متحدہ حکومت افغان مہاجرین افغان مہاجرین امکان پاکستان مدت یے قیام توسیع ختم
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں مقیم لگ بھگ چودہ لاکھ اندراج شدہ افغان مہاجرین کی مدت رواں سال 30 جون کو ختم ہو رہی یے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ترجمان قیصر آفریدی کا کہنا یے کہ حکومت افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں مزید توسیع کر دے گی۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/afghan-refugees-in-pakistan/4944770.html