Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
رمضان کے مہینے میں روزہ دار گرمی سے بے حال ہوتا ہے اور اس کے لیے روزے میں روز مرہ کی بھاگ دوڑ بھی مشکل ہو جاتی ہے۔ لیکن ایسے لوگ بھی ہیں جو روزے کے دوران ورزش بھی جاری رکھتے ہیں۔ ثمن خان بتا رہی ہیں کہ بھوکے پیاسے جسم پر ایسا بوجھ ڈالنا صحت کے لئے کیسا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/Ramadan-roza-exercise-saman-khan-Lahore/4937409.html