2019-05-29 18:02:48
00:01:38
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
چہروں کی شناخت کرنے والی جدید ترین ٹکنالوجی جہاں جرائم پیشہ افراد کی شناخت میں مدد دے سکتی ہے وہیں یہ شخصی آزادی کے لیے بھی خطرہ ہے۔ لیکن چین میں شہریوں پر نظر رکھنے کے لیے اس ٹیکنالوجی کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹکنالوجی ہجوم میں بھی کسی شخص کی شناخت کر سکتی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/facial-recognition-technology-sara-zaman/4937460.html