2019-05-27 18:09:14
Urdu
ہمراہ پریس کانفرنس originally published at بلکہ جوہری ہتھیاروں امریکی پابندیوں جوہری ہتھیاروں ایران خاتمہ ٹوکیو خطاب حکومت
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوکیو میں جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں بلکہ جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ایران پر امریکی پابندیوں کا اثر ہو رہا ہے اور ان سے ایک نئے معاہدے کا امکان بھی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/president-trump-Tokyo-japan-prim-minister-shenzo-aaby-Iran-atomic-weapon-/4934259.html